تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 فروری 2015
وقت اشاعت: 15:6

ورلڈ کپ میں ٹاکرے سے قبل پاک بھارت بھینسوں کی ٹکر

کراچی......... ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے، پاک بھارت بھینسوں کی ٹکر ہوئی ہے۔ایک مقابلے میں بھارتی بھینسا پاکستانی بھینسے کی زوردار ٹکر کے بعد میدان چھوڑ کر بھاگ گیا۔اس موقع پر موجود پاکستانی شائقین کرکٹ نے تالیاں بجا کر پاکستانی بھینسے کو داد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.