تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 فروری 2015
وقت اشاعت: 6:5

12فٹ اونچی سائیکل چلانا آسان نہیں

ہوانا.......سائیکل چلانا کوئی مشکل کام نہیں لیکن اگر سائیکل ہو بارہ فٹ اونچی تو یقینا ًیہ کام تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے۔بارہ فٹ اونچی یہ منفرد سائیکل تیار کی ہے ہوانا کے شہری نے۔سائیکل کو گھر کے مختلف پرزہ جات جوڑ کر تیار کیا ہے۔سائیکل تیار کرنےوالے 50سالہ فیلکن کئی برسوں سے شہر کی سڑکوں پر سائیکل چلا رہے ہیں .ان کا کہنا ہے کہ اتنی اونچی سائیکل پر بیٹھنا اور اُترنا اس کو چلانے سے زیادہ مشکل ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.