18 فروری 2015
وقت اشاعت: 14:31
نیویارک میں دو روزہ ڈاگ شو، ڈھائی ہزار کتوں کی شرکت
نیویارک........نیویارک میں ہونے والا دو روزہ ڈاگ شو سب کی توجہ کا مرکز رہا۔ نیویارک میں ہوا ویسٹ منسٹر ڈاگ شو، دو روزہ ایونٹ میں مختلف رنگوں اور نسلوں کے ڈھائی ہزار سے زائد کتوں نے حصہ لیا، ان کتوں نے اپنے مالکوں کے ساتھ شو میں شرکت کی اور مختلف کھیلوں میں اپنی مہارت دکھائی،15 انچ اونچے بھورے اور سفید کتے نے بیسٹ ان شو کا مقابلہ جیت لیا۔