تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 فروری 2015
وقت اشاعت: 10:3

برف سے بنی بھول بھلیّاں گنیز بک میں شامل

ٹورانٹو ......کینیڈا میں مقامی افراد نے مل کر وسیع و عریض رقبے پر برف سے بھول بھلیّا ں بناکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ یہ بھول بھلیّاں1ہزار6سو 96اسکوائرمیٹررقبے پر پھیلی ہوئی ہیں جنہیں ایک ماہ کے عرصے میں بناکر حتمی شکل دی گئی ہے۔ان آڑھی ترچھی اورپیچیدہ بھول بھلیّوں کو بہت بڑے پیمانے پر تخلیق کیے جانے کے باعث گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنادیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.