تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 فروری 2015
وقت اشاعت: 18:55

چین میں دبنگ دنبوں کی لڑائی، ایک دوسرے کو خوب ٹکریں ماریں

ہنان....... چین میں دبنگ دنبے لڑائی میں ایسا ٹکرائے کہ دیکھنے والے آنکھیں بھی جھپک نہ پائے۔ چین کے صوبے ہنان میں ہوئی دنبوں کی لڑائی جو بڑی تعدا د میں لوگوں نے دیکھی۔ بڑے بڑے سینگ والے جاندار پہلوان میدان میں آئے ، کی جم کے لڑائی اور ماری خوب ٹکریں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.