تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 فروری 2015
وقت اشاعت: 1:51

5ہزارتا نبے کی چیزوں سے سجی سنوری منفرد گاڑی

نیویارک.....امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شخص نے اپنی گا ڑی کو 5ہزار تا نبے کی مختلف چیزوں سے سجا کر منفر د بنا دیا ہے۔ اس گا ڑی کو اس انوکھے روپ اور انداز میں سجا نے کیلئے22سالوں کا عر صہ لگا ہے جبکہ اس کے اوپر15ہزار ڈالر مالیت کے اصل سکے بھی لگے ہو ئے ہیں۔10ہزار پونڈوزنی اس دلچسپ گا ڑی میں تا نبے سے تیا ر کردہ مختلف دیو ہیکل مجسمے بھی نصب ہیں جو اس گاڑی کومزید دیدہ زیب بنا تے ہیں۔جب یہ تا نبہ گا ڑی کیلی فورنیا کی سڑ کو ں پر چلتی ہے تو ہر ایک کی نگا ہ اس پر رک جا تی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.