تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 فروری 2015
وقت اشاعت: 12:58

لندن میں دفتری اوقات میں قیلولے کیلئے تیار کردہ خصوصی ڈبے

لندن .....عام طور پر ملازم پیشہ افراد دفتری اوقات میں قیلولے کیلئے مناسب جگہ تلاش کر تے نظر آتے ہیں لیکن لندن میں ایک ادارے نے اپنے ملازمین کے قیلولے کیلئے خصوصی ڈبے تیار کر کے ان کی مشکل حل کر دی ہے ۔ دائرے نما ان ڈبو ں کو ترتیب سے ایک مخصوص جگہ رکھا گیا ہے، جہاں دن کے وقت ملازمین باآسانی آکر آرام کر تے ہیں۔ان ڈبوں میں لگی گھڑی انھیں وقت کا احساس دلاتی رہتی ہے اور مقررہ ٹائم ہو جا نے کے بعد انھیں نیند کی وادی سے فوراً واپس بلا کر کا م کی طر ف متوجہ کر تی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.