24 فروری 2015
وقت اشاعت: 1:25
اصلی سکوں سے مزین قیمتی فر ش
نیویارک.....سر خ قالین بچھا کر استقبا ل تو کیا ہی جاتا ہے لیکن کیاآپ نے سنا ہے کہ پیسے بچھا کر کسی کا استقبال کیا گیا ہو ؟ جی ہاں نیو یا رک کے ایک ریسٹورنٹ میں آ نے والے ہر مہمان کا استقبا ل ایسے ہی کیا جا تاہے جس کے فر ش کو اصلی سکو ں سے سجا دیا گیا ہے ۔ اس فرش کی تیا ر ی میں تانبے کے ہزاروں سکّے استعمال کیے گئے ہیں جن پر چلنے والا ہرشخص خو د کو انتہائی خا ص محسو س کر تا ہے ۔ٹھیک کہتے ہیں پیسہ ہاتھ کا میل ہوتا ہے!