24 فروری 2015
وقت اشاعت: 2:13
اب بی گلہر ی بھی مصو ری کر نے لگیں
نیویارک.......خر بوزے کو دیکھ کر خربو زہ تو رنگ پکڑتا ہی ہے اسی لیے مختلف چڑیا گھروں میں مو جو د فن کا ر ہا تھی ،ڈولفن اور بندروں کے بعد اب گلہریاں بھی مصوری کے میدان میں کو دپڑی ہیں۔ ذرا دیکھے تو یہ گلہری کسی دلچسپی سے کینو س پر رنگ بکھیر نے میں مصروف ہے جیسے زمانے میں ان سے بڑا کوئی دوسرا آرٹسٹ ہی نہیں ہے ۔جناب ہمیں تو لگتا ہے بی گلہر ی پکا سو سے متا ثر ہیں تبھی توایک تجر یدی فن پا رہ تخلیق کرنے میں کامیا ب ہو گئی ہیں ۔