تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 فروری 2015
وقت اشاعت: 7:19

جنوبی کوریا میں اسنوفیسٹول

سیول...... جنوبی کوریا میں اسنو فیسٹول ہوا جس میںکسی نے کی اسکیٹنگ تو کسی نے مچھلیوں کا شکارکیا۔فیسٹول میں آئس فشنگ توجہ کا مرکز بنی رہی اور لوگوں نے بڑے شوق سے برف میں مچھلیوں کاشکار کیا،اس کام میں بچوں نے بھی بڑوں کا خوب ساتھ دیا،اور خصوصی طور پر بنائےگئے تالاب سے مچھلیاں پکڑ یں جبکہ کچھ لوگوں نے آئس اسکیٹنگ کرکےلطف اٹھایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.