تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 فروری 2015
وقت اشاعت: 8:25

امریکا میں مشکوک کارنے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

لاس اینجلس...... امریکا میں کارڈرائیورنے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، بعد میں سرینڈرکردیا۔ریاست کیلی فورنیا میں ایک مشتبہ کار سڑک پر فراٹے بھرتی کبھی اِدھر تو کبھی اُدھرجاتی ،پولیس نے اس مشتبہ تیز رفتار کار کاکافی دیر تک تعاقب کیا،کار تیزی سے رہائشی علاقےمیںگھس گئی۔جہاںاس کی ایک کار سےٹکر بھی ہوئی،پولیس گاڑی کو نہیں پکڑ سکی، لیکن بلآخر ڈرائیور نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.