تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 فروری 2015
وقت اشاعت: 3:4

اب سا ئیکل کا ٹا ئر پنکچر نہیں ہو گا

نیویارک....ایک امریکی ڈیزائنر نے سائیکلو ں کے لیے ایسے ٹا ئر تیار کر لیے ہیں جو کبھی پنکچر نہیں ہو نگے ۔ان جدید ٹائر وں کو اندر ہوانہیں بھر ی گئی بلکہ اس کی جگہ ربر استعما ل کی گئی ہے جس کے پھٹنے اورپنکچر ہو نے کا اندیشہ نہیں ہے ۔بغیر ہوا کے ٹائروں والی سا ئیکل کو جب اونچے نیچے پتھریلے راستوں پر چلا یا گیا تو اس نے پنکچر ہو ئے بغیر کا میابی سے اپنا سفر جا ری رکھا ۔ اس جدید ٹائر کی بد ولت سا ئیکل سواروں کو ہو ا بھروانے اور پنکچر لگو انے کے جھنجٹ سے نجا ت مل جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.