26 فروری 2015
وقت اشاعت: 3:51
خود بخود کھلنے اور بند ہونے والا روبوٹک زپر تیار کرلیاگیا
نیویارک.....کپڑوں کی زپ کس سے بند کروائی جائے۔یہ ٹینشن اب ختم۔امریکی ذہین دماغوN نے خود بخود کھلنے اور بند ہونے والا روبوٹک زپر تیار کرلیاہے۔زپر بوٹ نامی یہ روبوٹک زپر جدید ٹیکنالوجی کے حامل سینسرز سے لیس ہیں جو ضرورت کے مطابق زپ کو کھولنے اور بند کرنے کا کام سر انجام دیتے ہیں۔