تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 فروری 2015
وقت اشاعت: 4:39

شرارتی بندر نے ڈوگیوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا

بینکاک........بندروں کو عام طور اس کی شرارتوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور انسان ہوں یا جانور یہ سب کو اپنی شرارتوں کا نشانہ بنا ڈالتا ہے۔ اب ذرا تھائی لینڈ کے ایک گھر میں رہنے والے اس پالتو بندر کو ہی دیکھ لیجئے جس نے ان دونوں ڈوگیوں کو تنگ کر کے تگنی کا ناچ نچادیا۔ ایک ہاتھ رسی سے بندھے ہونے کے باوجود بندر نے پاس کھڑے دونوں ڈوگیوں کی شامت ہی لے لی اور بے چارے ڈوگی اسے ڈراتے ہی رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.