تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:36

دلدل پھنسنے لڑکی کو ریسکیو رضاکاروں نے بحفاظت نکال لیا

بیجنگ.....چین میں دلدلی کیچڑ میں پھنس جانے والی لڑکی کو ریسکیو رضاکاروں نے بحفاظت باہر نکال لیا۔چین کے صوبے جیانگژو میں نوجوان لڑکی دریا کنارے چہل قدمی کررہی تھی کہ بے دھیانی میں پھسل کر دلدلی کیچڑ میں جاپھنسی۔اس موقع پرفوراً فائر فائٹرز اور پولیس اہلکاروں کو مطلع کیا گیا جنہوں دو رسیاں پھینکتے ہوئے لڑکی کو بحفاظت باہر کھینچ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.