تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مارچ 2015
وقت اشاعت: 3:29

چلتی گاڑی سے چھلانگ لگانا، اناڑی کو منہ کی کھانی پڑگئی

نیو یارک........کرتب دِکھانے کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے، لیکن ان میں سے کچھ اپنے اس خواب کی تعبیر پالیتے ہیں تو کچھ لوگوں کی یہ کوشش اُلٹی ثابت ہوتی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے اس اناڑی کرتب باز نے ثابت کردیا ہے کہ اسٹنٹ کا مظاہرہ پیش کرنے کیلئے مہارت نہ ہو تو کبھی کبھی لینے کے دینے بھی پڑ جاتے ہیں۔ یہ نوجوان اپنی جانب تیز رفتاری سے بڑھتی کار کے اوپر سے چھلانگ لگانے کی کوشش کررہا تھا، کہ اُلٹا خود کو ہی چوٹ لگوا بیٹھا۔ اپنی پھرتی اور مہارت کی داد تو کیا وصول کرنی تھی، دیکھنے والوں کیلئے ہی تفریح کا ذریعہ بن گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.