تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مارچ 2015
وقت اشاعت: 4:1

لیزر لا ئٹ نے مانو بلی کی دوڑیں لگوادیں

نیو یارک.........مختلف اشیاء سے پالتو بلیوں کو کھیلتے تو ہم آئے دن دیکھتے ہی رہتے ہیں، لیکن اس ویڈیو میں موجود بلی کے ساتھ لیزر لائٹ نے ایسا کھیل کھیلا کہ ان کی دوڑیں لگوا کر بے حال ہی کر دیا۔ اس بی مانو کے مالک نے اپنے ہاتھ میں موجود لیزر لائٹ کو یہاں سے وہاں گھماتے ہوئے ایسا بھگایا کہ لیزر لائٹ سے نا واقف یہ بلی اُسے کھانے کی چیز سمجھ کر مسلسل پکڑنے کی کوشش کرتی رہیں۔ اس صورتحال کو دیکھنے کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ کچھ چیزیں کبھی ہاتھ نہیں آتیں، چاہے آپ جتنی ہی کوششیں کیوں نہ کر لیں لیکن شاید یہ بات شیر کی اس خالہ کو سمجھ نہ آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.