تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مارچ 2015
وقت اشاعت: 4:34

چینی لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

بیجنگ........چین کے مختلف شہروں اور قصبوں میں سالانہ لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں جہاں نت نئے اسٹائل، اشکال اور رنگوں کی لالٹینیں تیار کرنے کا مرحلہ زور و شور سے جاری ہے۔ چین کے شہر وینلنگ کے قریبی قصبے میں بھی دیوہیکل لالٹین ٹاور تیار کیا جارہا ہے جس میں مختلف ڈیزائنز کی حامل لالٹینیں جوڑی گئی ہیں۔ ٹاور کی شکل میں ان دونوں لالٹینوں کو ڈریگن اور فینکس کا نام دیا گیا ہے جو 20میٹر اونچی اور 3میٹر قطر کی حامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.