تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مارچ 2015
وقت اشاعت: 5:7

بکرے بھی رونالڈو سے متاثر نکلے

نیو یارک..........دنیا کا سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل فٹ بال صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں میں بھی مقبول ہوتا جارہا ہے۔ یقین نہ آئے تو اس بکرے کو ہی دیکھ لیجئے جو فٹ بال کا ایسا شوقین ہے کہ کسی بھی وقت اس کے سامنے فٹ بال رکھ دی جائے یہ اس کے ساتھ کھیلنے میں مگن ہوجاتا ہے۔ بکرے کا فٹ بال کے کھیل سے یہ لگاؤ دیکھتے ہوئے صرف اتنا ہی کہا جاسکتا ہے، کہ اگر جانوروں میں رونالڈو کا سب سے بڑا مداح تلاش کیا جائے تو شاید یہ بازی لے اْڑے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.