تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:4

اب آپ اپنے ہا تھوں میں قو س قزاح بنا سکتے ہیں

بیجنگ......جا پا ن سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے ایسی کتا ب تخلیق کی ہے جس کی مدد سے اب آپ اپنے ہا تھوں میں سا ت رنگوں کی خوبصورت قو س قزاح بنا سکتے ہیں۔36 صفحوں پر مشتمل اس کتا ب کا ہر صفحہ مکمل طو ر پر سیا ہ بنا یا گیا ہے جس پر قوس قزاح کے سا توں رنگوں پر مشتمل ایک چھو ٹی پٹی پر نٹ کی گئی ہے ۔ سیا ہ رنگ کے پسِ منظر کی حا مل اس کتا ب کے 36صفحات کو جب تیزی سے پلٹا جا تا ہے تو ایک خوبصورت قوس قزاح کا عکس نمودار ہو جا تا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.