3 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:4
کلہا ڑی سے مشا بہت رکھنے والا وائلن
لندن......راک اسٹا ر عوام کی تو جہ حا صل کر نے کے لئے نت نئے فیشن اور اسٹا ئل اپنا تے ہیں۔انھیں را ک اسٹا ر کے لئے بر طانیہ میں کلہا ڑی کی مشابہت والا منفرد وا ئلن تیا ر کیا گیا ہے جس کے سرے پر بلیڈ بھی نصب ہے۔اس وائلن کو بجا تے وقت پاپ سنگرز کو احتیاط سے کا م لینا ہو گا کہ کہیں جو ش اور اوچھل کود میں وہ اس وائلن سے اپنے مداحوں کویا اپنے آپ کونقصان نہ پہنچا دیں۔