تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:47

نیوزی لینڈ میں لمبی ترین میٹھی ڈش تیار کرکے عالمی ریکارڈ بنالیا گیا

ویلنگٹن.....نیوزی لینڈ میں آئس کر یم کی مدد سے دنیا کی لمبی ترین میٹھی ڈش تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیاگیاہے۔چھ سو سے زائد کیویز نے مل کر آئسکریم،کیک،بسکٹ،کریم ،چاکلیٹ سیرپ کی مدد سے 596 میٹر لمبی میٹھی ڈش تیار کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈریکارڈ میں درج کرالیا ہے۔عالمی اعزاز اپنے نام کر نے کے بعد ان تما م رضاکاروں اور بچوں نے مل کر اس آئس کریم ڈش کو کھا یا اور مل کر جشن منایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.