5 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:20
آرام دہ تکیہ جو موبائل بھی چارج کرے
نیویارک.....امریکی ماہرین نے ایک ایسا جدید ٹیکنالوجی سے لیس تکیہ متعارف کر وایا ہے جس کے ذریعے آرام اور الیکٹرونک ڈیوائسز چارج کر نے کا کام ساتھ ساتھ ممکن ہے۔اس تکیے کو آرام دہ بنانے کے ساتھ ساتھ اس میں ایک ایسی ڈیوائس مو جود ہے جس کے ذریعے صوفے یا بستر پر لیٹے لیٹے اپنا مو بائل با آسانی چارج کیا جاسکتا ہے۔ہے نہ ایک تیر سے دوشکار