تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 مارچ 2015
وقت اشاعت: 20:34

برطانیہ میں دنیا کا سب سے بڑا ڈاگ شو

لندن ......برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے ڈاگ شوکا آغاز ہوگیا ہے۔ مختلف ممالک سے آنے والے کتوں کی صلاحیتوں کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔برطانوی شہر برمنگھم میں جاری شو کے پہلے روز کتوں نے جمناسٹک کے مقابلےمیں حصہ لیا۔ اور تیز رفتاری سے رکاوٹیں عبور کرکے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کتوں کا مقابلہ حسن بھی ہوا۔ چار روز تک جاری رہنے والے ان مقابلوں کے بعد سب سے بہترین کتے کو بیسٹ ان شو کے خطاب اور ٹرافی سے نوازا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.