تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:30

دبئی میں تھری ڈی اسٹریٹ آرٹ فیسٹیول کا آغاز

دبئی.......دبئی میں اپنی نوعیت کے پہلے تھری ڈی اسٹریٹ آرٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔6روز تک جاری رہنے والے دبئی کینوس فیسٹیول میں 11ماہر بین الاقوامی تھری ڈی آرٹسٹ شرکت کررہے ہیں۔اس فیسٹیول میں شامل آرٹسٹ چاک اور پینٹ کی مدد سے مخصوص مقامات پر دیوہیکل تھری ڈی پینٹنگز تخلیق کررہے ہیں جس کے ذریعے دبئی کی تشہیر کیلئے شہر کو اوپن آرٹ میوزیم میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.