تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:46

ننھی مچھلی نے ڈاگی میاں کے اوسان خطا کردیئے

نیو یارک..........بہادری کا مظاہرہ پیش کرتے ڈاگی تو آپ نے کئی دیکھے ہونگے، لیکن اب ذرا اس ڈرپوک ڈاگی کو بھی دیکھ لیجئے۔ ڈاگی میاں نے دریا کے کنارے بنی سیڑھیوں پر ایک مچھلی کو بے سدھ پڑے دیکھا تو یہ اس کا بغور جائزہ لینے پہنچ گیا اور کافی دیر تک اسے دیکھتا رہا۔ بظاہر بے جان نظر آنے والی مچھلی نے اچانک اچھل کود شروع کردی جسے دیکھ کر ڈاگی میاں اپنے اعصاب کھو بیٹھے اور دریا میں چھلانگ لگادی۔ ڈاگی کو بعد میں اس کے مالک نے دریا سے تو نکال لیا لیکن اس کی بہادری کا پول سب کے سامنے کھل گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.