7 مارچ 2015
وقت اشاعت: 8:56
امریکی شہر کیلیفورنیا کے ساحل پر ایک دیوہیکل وہیل آنکلی
کیلیفورنیا .........امریکی شہر کیلیفورنیا کے ساحل پر ایک دیوہیکل وہیل آنکلی۔کیلیفورنیا کے ساحل پر آنے والی ہمپبیک وہیل ،وہیل کی بڑی اقسام میں سے ایک ہے۔اسکو گول کمر کی وجہ ہمپ بیک وہیل کہا جاتا ہے۔ساحل پر آنے والی یہ وہیل مردہ حالت میں پائی گئی۔عموماً وہیل کی یہ قسم کیلیفورنیا کے سمندر میں اپریل سے نومبر کے درمیان پائی جاتی ہے۔