7 مارچ 2015
وقت اشاعت: 12:42
والی بال کے کھیل میں مہارت رکھنے والا کتا
سائو پالو......کتے کو کہتے ہیں انسان کا بہترین دوست، ساتھ میں ہوتے ہیں یہ بہترین کھلاڑی، آپ کو دکھاتے ہیں، ایسا دوست جو اپنی مالکن کے ساتھ والی بال کھیلتا ہے ۔انسان تو والی بال کھیلتے ہیں لیکن یہ پالتو جانور، اپنی مالکن کے ہمراہ ، بال کو ز مین پر گرائے بغیر ایسےکھیلتا ہےکہ دیکھنے والے دیکھتے رہ جاتے ہیں، جو اپنی مالکن کے ساتھ خوب اچھل اچھل کر والی بال کھیلتا ہے۔ Petey نامی یہ کتا اپنے سَر او ر اگلی ٹانگوں کی مدد سے اس کھیل میں مہارت رکھتا ہے، انٹرنیٹ پر اس کی ویڈیو بھی خوب دھوم مچا رہی ہے۔