تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:51

دنیا بھر میںباربی ڈول کی 56ویں سالگرہ منانے کی تیاریاں

نیویارک.......دنیا بھر کے تمام ممالک کی لڑکیوں کی بچپن کی ساتھی باربی ڈول کی56ویں سالگرہ مختلف ممالک میں دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔1959ء میں امریکا سے تعلق رکھنے والی روتھ ہینڈلرنامی خاتون نے اپنی بیٹی کا کاغذ کی گڑیا کے ساتھ گھر گھر کھیلنے کی مشغلے کو عملی روپ دیتے ہوئے باربی ڈول تخلیق کی۔9مارچ 1959ءمیں پہلی بار متعارف کرائی گئی یہ گڑیااس دن سے آج تک دنیا بھر کی بچیوں کی ہمجولی بنی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.