12 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:7
دیکھا ہے کبھی اتنا ذہین، چالاک اور فرمانبردار گدھا
نیو یارک.......گدھا اب اتنا بھی گدھا نہیں ہوتا جتنا کہ اسے سمجھا جاتا ہے۔ یقین نہ آئے تو اس عقلمند گدھے کو ہی دیکھ لیں جو اپنے مالک کو مایوس نہیں کرتا اور اس کا کہنا ماننا اپنا فرض سمجھتا ہے۔ جیسے ہی مالک اسے اشارہ کرتا ہے یہ خود ہی ایک مخصوص جگہ پر ریڑھی سمیت چلا جاتا ہے۔ کیوں ہے نا کمال کا گدھا۔