12 مارچ 2015
وقت اشاعت: 3:0
شیر کی خالہ بھی رقص کرنے میں کسی سے کم نہیں
نیویارک.....عام طور پر دنیا بھر میں انسان اپنی فنکارانہ صلا حیتوں کا اظہار کر کے لوگوں سے داد وصول کر تے ہیں لیکن اب اس میدان میں شیر کی خالہ نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔جی ہاں ذرا اپنی انوکھی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتہائی مہارت اور پھرتی سے ڈانس کرتی اس بی مانوکوہی دیکھ لیں جو اپنے دلچسپ انداز سے دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی ہیں۔