12 مارچ 2015
وقت اشاعت: 3:0
اپنا جسم صرف چار انگلیوں پر بیلنس کرکے چلنے والا چینی نو جوان
بیجنگ .........اُلٹے کھڑا ہوکر اپنے جسم کا توازن برقرار رکھنا بیحد مشکل کام ہے لیکن چینی باشندے کے لیے تو یہ شاید بہت ہی آسان ہے۔چین سے تعلق رکھنے والےنوجوان نے الٹے کھڑے ہوئے اپنا جسم کا توازن صرف 4 انگلیوں پر برقرار رکھا اور ساتھ ساتھ عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔