تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 مارچ 2015
وقت اشاعت: 3:0

روبوٹ جو پین پکڑ کر دلکش ڈرائنگ بناسکتا ہے

ہنوئی ......دنیا بھر میں منفرد انداز اور صلا حیتوں کے حامل لاتعداد روبوٹس بنائے جاتے ہیں لیکن ویت نام میں ایک نجی روبوٹ ساز کمپنی نے ایسا جدید ٹیکنالوجی کا حامل روبوٹ تخلیق کیا ہے جودلکش ڈرائنگ بنانے کی صلا حیت رکھتا ہے۔SketRoboنامی اس روبوٹ میں کیمرہ اور چہروں کو پہچاننے کیلئے سوفٹ وئیر نصب کیا گیا ہے جن کے ذریعے یہ با آسانی بیٹھ کر پین کے ذریعے ماہر آرٹسٹوں کی طرح ڈرائنگ بناتا اور سب کو حیران کر تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.