تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:14

روبوٹ کتا دیکھنے والوں پر اپنی دھاک بٹھا دے

نیویارک.........کتا چاہے اصلی ہو یا روبوٹ ہوتا مالک کا وفادار ہی ہے۔ یہ طویل قامت روبوٹک کتا اپنے مالک کے قدم سے قدم ملا کر چلتا ہے، دوڑتا ہے اور سیڑھیاں بھی چڑھتا ہے۔ اس روبوٹک کتے کو اس طرح چلتے پھرتے جو بھی دیکھتا ہے وہ حیران ہوجاتا ہے اور اس پر اپنی دھاک بیٹھا دیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.