تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 مارچ 2015
وقت اشاعت: 13:59

سونمیانی کےساحل سے زندہ ملنے والی ڈولفن کو پانی میں چھوڑدیا گیا

کراچی...... کراچی کے قریب سونمیانی کےساحل پر ہیمپک نسل کی ڈولفن زندہ پائی گئی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیوایف کے ایڈوائزر کے مطابق نایاب نسل کی ڈولفن کی لمبائی 5فٹ ہے جسے مچھیروں نے پکڑنے کے بعد واپس سمندر میں چھوڑ دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.