تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:31

بازوؤں سے محروم شخص اپنے پیروں سے اسنوکر کھیلتا ہے

نیویارک.......قدرت جب انسان کو کوئی محرومی دیتی ہے تو دوسری جانب اسے کسی قدرتی صلاحیت سے بھی سرفراز کردیتی ہے۔ اس کی بہترین مثال ایک ایسا شخص ہے جو بلند حوصلے اور ہمت کا نمونہ بن گیا ہے۔ یہ امریکی شخص اپنے دونوں بازؤں سے محروم ہے لیکن اس کے باوجود بہترین اسنوکر پلئیر ہے۔ دونوں بازوؤں سے محرومی کے باوجود یہ شخص انتہائی ماہرانہ انداز میں پیر کی انگلیوں کے درمیان اسنوکر اسٹک پکڑ کر اسنوکر کھیلتا ہے اور کسی بہترین اسنوکر پلیئر کی طرح گیندیں پاکٹ کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.