تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:32

جنگل میں بھیڑوں کے لئے انوکھی تفریح کا اہتمام

نیویارک......تفریح کا حق تو سب کو ہی ہوتا ہے اب چاہے وہ شرارتی بھیڑیں ہی کیوں نا ہوں۔ویڈیو میں نظر آنے والے مناظر ہی دیکھ لیں جب منچلوں نے جنگل میں موجود بھیڑوں کے لئے انوکھی تفریح کا اہتمام کیا۔درختوں سے بڑی بڑی بالز باندھی اور وہاں ایک خفیہ کیمرہ چھپا دیا۔بھیڑوں نے جیسے ہی بالز کو دیکھا،باقی تو سب اپنی راہ چل دیں لیکن ایک شرارتی بھیڑ نے اچھلتے ہوئے بال کو ٹکریں ماری اور خوب تفریح کا شوق پورا کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.