تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:16

موسیقی کے سر بکھیر نے والا انو کھا پنچنگ بیگ

لندن.........باکسنگ کی پریکٹس کو دلچسپ بنانے کے لیے ایسا پنچنگ بیگ تخلیق کر لیا گیا ہے، جو موسیقی کے سر بھی بکھیرتا ہے۔ برطانوی نوجوانوں کے تخلیق کردہ اس منفرد پنچنگ بیک پر جب مکّے بر سائیں جائیں، تو یہ چپ نہیں رہتا بلکہ دلچسپ آوازیں اور مو سیقی بکھیرنا شروع کردیتا ہے۔ یہ میوزیکل پنچنگ بیگ پیانو کا کام سر انجام دے کر با کسرز کو تفریح بھی فراہم کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.