تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:59

امریکا: 414افراد کے سِٹ اپس، عالمی ریکارڈ قائم کردیا

نیو یارک.........امریکا میں شمالی کیرولینا میں414 افراد نے ایک منٹ تک ایک ساتھ سِٹ اپس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس مقصد کیلئے مرد و خواتین نے ایک عام جم میں جمع ہو کر ایک منٹ تک ایک ماہر ٹرینر کی رہنمائی میں فرش پر لیٹ کر کسی وقفے کے بغیر سِٹ اپس کیے اور کامیابی سے یہ عالمی کارنامہ اپنے نام کر لیا۔ ان تمام افراد کی اس کاوش کو سر ہاتے ہو ئے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.