تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 مارچ 2015
وقت اشاعت: 3:15

الٹا کھڑے ہو کر 82فٹ کا فاصلہ طے کرنے والاایتھلیٹ

پیرس......ایک فرانسیسی ایتھلیٹ نے ایسی الٹی چال چلی کہ سب کو حیران ہی کر دیا۔جی ہاں ا س کھلاڑی نے امریکی شہر لاس ویگاس میں دو نوں بازؤں کے سہارے الٹا کھڑے ہو کر 82فٹ کا فاصلہ طے کیا۔اس شخص نے اس مظاہرے کو سر انجام دینے کیلئے ہموار راستے کے ساتھ ساتھ گرے یا پھسلے بغیر اپنے دونوں بازؤں کے سہارے الٹا کھڑا ہوکر 88 سیڑھیاں بھی اتریں جو قابلِ تعریف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.