تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 مارچ 2015
وقت اشاعت: 3:43

بر طا نوی میں کپڑے استری کر نے کا نئے طریقے

لندن........عام طور پر کپڑے استری کر نا فضول اور ناگوار کام لگتا ہے لیکن بر طا نیہ میں دو با شندوں نے اس کام کو بھی ایڈونچر سے بھر پور بنا دیا ہے۔زندہ دل شخص نے اپنی ساتھی کے ساتھ کمر پر آئرن بورڈ کسی بیگ کی طرح لاد کر شہر سے دور علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پہاڑوں،پانی میں،سڑک کنارے ،درختوں اور اسی طرح مختلف مقامات پر باقاعدہ طور پر آئرن بورڈ رکھ کر کپڑے استری کیے جن کی یہ ویڈیو آج کل انٹر نیٹ پر اپنی انفردیت کے باعث ہر ایک کی تو جہ کا مر کز بن گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.