تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 مارچ 2015
وقت اشاعت: 13:44

ہاتھوں کی مدد سے طویل سفر،فرانسیسی ایتھلیٹ نے حیران کر دیا

لاس ویگاس...... فرانس کے ایتھلیٹ نے ہاتھوں کی مدد سے طویل سفر طے کر کے سب کو حیران کر دیا88 سیڑھیاںاور 82 فٹ کا فاصلہ وہ بھی بغیررکے، بنا پھسلے !۔جی ہاں ،ہا تھوں کے بَل چلنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں! لیکن فرانس کے اس شہر ی نے ایسا کر دکھایا۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں ، اس شخص نے ہاتھوں کے سہارے چلتے ہوئے 88 سیڑھیاں اتریں ، اس دوران، فرانسیسی ایتھلیٹ ایک بار بھی نہیں لڑکھڑایااور نہ ہی پھسلا،جبکہ اس خطرناک اسٹنٹ کو انجام دیتے ہوئے ایتھلیٹ نے 82 فٹ کا فاصلہ طے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.