تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 مارچ 2015
وقت اشاعت: 19:16

لاس اینجلس میںدنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار

لاس اینجلس .......امریکا کے شہر لاس اینجلس میں مٹھائیوں کی ایک دکان میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار کر لیا گیا۔ اس کپ کی تیاری میں سیال چاکلیٹ اور پی نٹ بٹر سمیت استعمال کیے جانے والے اجزا کا وزن 1 سو 99 کلو ہے۔جبکہ سابقہ ریکارڈ 86 کلو کا ہے۔ کوئی دوسرا کپ میسر نہ ہونے کی وجہ سے اس پی نٹ بٹر کپ کو بچوں کے ایک سوئمنگ پول میں بنایا گیا ہے۔ دکاندار کا کہنا ہے کہ گنیز بک میں شمولیت کے بعد موجودہ پی نٹ کپ ایک ایک پاؤنڈ وزنی ٹکڑوں میں تقسیم کردیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.