تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 مارچ 2015
وقت اشاعت: 10:15

گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی کار

لندن .....گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کا محاورہ آپ نے ضرور سنا ہوگا، یہ محاورہ ایک کار پر بھی صادق آتا ہے جو پل بھر میں رنگ بدل کر دیکھنے والے کو حیران کر دیتی ہے۔یہ جادو ہے نہ نظروں کا دھوکہ بلکہ حقیقت ہے جس میں سارا کا سارا کما ل اس کار کی بیرونی باڈی پر کیے گئے پینٹ کاہے جو درجہ حرارت کی بنیاد پر رنگ بدل لیتاہے۔اس نو جوان نے جیسے ہی اس کار پر پانی ڈالا جائے تویہ پینٹ درجہ حرارت تبدیل ہو تے ہی اپنا رنگ بھی بدل لیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.