تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:32

خاتون کو بائیک چلانا مہنگا پڑ گیا، داد تو نہیں مگر سبق ضرور مل گیا

نیویارک........خواتین کی ڈرائیونگ کے دوران بے احتیاطیاں تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، لیکن بائیک چلانے کے معاملے میں بھی صورتحال کچھ مختلف نہیں۔ یقین نا آئے تو عملی نمومہ اس ویڈیو میں ہی دیکھ لیجئے جس میں ایک خاتون نے بائیک چلانے کی کوشش کا اختتام ان کے گرنے پر ہی ہوا۔ بائیک چلا کر لوگوں کی داد وصول کرنے میں تو کامیابی نہیں ہوئی، لیکن ایک سبق ضرور مل گیا کہ بغیر پریکٹس کے کوئی بھی کام کرنا بھاری بھی پڑ سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.