28 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:59
ننھی لاڈلی بھیڑ کی شرارتوں کے سامنے سب ڈھیر
نیویارک......یوں تو اپنے بہت سے لوگ اپنے پالتو جانوروں سے محبت کرتے ہیں لیکن کسی بھیڑ کے اس انداز میں لاڈ شاید ہی کسی نے اٹھائے ہوں اور ایسا کیوں نہ ہو،یہ انوکھی لاڈلی اسٹار جو بن چکی ہے۔جی ہاں جناب یہ ننھی بھیڑ بیڈ پر اچھلتے ہوئے ایسی دلچسپ شرارتی کرتی ہے کہ دیکھنے والے مسکرائے بنا نہیں رہ پاتے۔ننھی بھیڑ اس لاڈ پیار پر پھولے نہیں سماتی اور خوب اتراتی ہے۔