تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:15

تین سالہ ننھی فنکار نے ڈرم بجا کر دیاسب کو حیران

نیویارک.........امریکی ریاست کولاراڈو سے تعلق رکھنے والی اس بچی کو تو دیکھیں جو ایک اسٹریٹ آرٹسٹ کو اپنے فن کا مظاہرہ دیکھ کر خود بھی اس کے ساتھ مل گئی۔ جی ہاں ایک شاپنگ سینٹر کے باہر ڈرم بجا کر، لوگوں کی داد وصول کرنے کے خواہشمند ان صاحب کی اس وقت چاندی ہوگئی، جب ایک ننھی بچی نے ساتھ آکر اس کا ہاتھ بٹانا شروع کر دیا۔ اپنے ننھے ننھے ہاتھوں کی مدد سے ایسا ڈرم بجایا کہ راہگیر بھی رک کر دیکھنے پر مجبور ہو گئے اور خوب داد سے نوازا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.