تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:43

ڈاگی میاں کی ننھی پری سے محبت کی انوکھی مثال

ماسکو........خواہ کوئی کتنا ہی پتھر دل اور سنجیدہ کیوں نہ ہو معصوم شرارتیں کرتے ننھے منے بچے تو سبھی کو اچھے لگتے ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی کسی پالتو کتے کو انسان کے بچے سے پیار کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ روس سے تعلق رکھنے والے یہ ڈاگی میاں اپنی ننھی مالکن سے کتنا پیار کرتے ہیں، یہ کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈوگی میاں کے پیار کے اظہار کا ننھی پری بھی برا نہیں مانتی اور ہنستے ہوئے یہ ثابت کرتی ہے کہ دوستی کے لئے کسی چیز کی قید نہیں ہوتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.