تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:43

نیپال میں جنگلی گینڈے نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں

کٹھمنڈو....... نیپال میں ایک جنگلی گینڈے نے سڑکوں پرآکر نہ صرف لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں بلکہ 3 لوگ اس کی زد میں آکر زخمی بھی ہوگئے۔یہ گینڈا سڑکوں پر آنکلا اور رہائشی علاقے میں گھس کر سامنے سے آنے والے راہگیروں کو بھی نہ بخشا۔کافی تگ و دو اور مشکل کے بعد آخر کار اس بد معاش گینڈے کو قابو میں کر ہی لیا گیا لیکن تب تک وہ کافی لوگوں کو اپنے غصے کا نشانہ بنا چکا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.