تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اپریل 2015
وقت اشاعت: 6:43

نازک پتوں کو تراش کر تیار کئے گئے شاہکار

لندن .....بر طا نیہ کے ایک آرٹسٹ کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے ہیں ،جس نے نازک پتوں کو تراش کران سے ننھے ننھے دلکش شاہکار تیار کئے ہیں۔یہ فنکار درختوں سے ٹوٹ کر گِرنے والے پتوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے تراشتے ہوئے اُن سے فن پارے تیار کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔انتہائی باریکی اور نفاست سے تیار کردہ ان چھوٹے چھوٹے آرٹ کے نمونوں کو تیار کرنے میں آرٹسٹ کو کئی دن لگ جاتے ہے جنہیں دیکھنے والے بے اختیار داد دینے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.